Skip to main content

Posts

Showing posts from May, 2020

وزیراعلی پنجاب کے بھائی اور پھوپھا کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات

وزیراعلی پنجاب کے بھائی اور پھوپھا کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات وزیراعلی پنجاب عُثمان بزدار کے سگے بھائی کی کل مُلتان میں وہ پریس کانفرنس ہوئی جس میں اُنھوں نے اپنے سگے پھوپھا پر سنگین کرپشن کے الزمات لگاۓ ہیں جن کو عثمان بذدار نے ڈی پی او ساہیوال لگایا تھا.وزیراعلیٰ پنجاب کے بھائی سردار ایوب بزدار نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پھوپھا امیر تیمور بزدار جو اس وقت ڈی پی او ساہیوال تعینات ہیں جو کہ اپنی کرپشن کی وجہ سے ہمارے خاندان کی بدنامی کا باعث بنے ہوئے ہیں، ہمارے پھوپھا نے پولیس کے ذریعے خانیوال میں موجود ہماری زمینوں پر قبضہ کیا ہے، اس شخص کی وجہ سے میرا باپ آئے روز عدالت میں پیشیاں بھگت رہا ہے، اب جب میرا بھائی سردار عثمان وزیراعلیٰ پنجاب بنا ہے تو اس نے پینترا بدل لیا ہے۔ ایوب بزدار نے کہا کہ امیر تیمور یہ تاثر دے رہا ہے کہ آئی جی پنجاب سمیت دیگر افسران کی پوسٹنگ اور تبادلے میرے مشورے سے ہوتے ہیں، بھائی کو کئی مرتبہ آگاہ کیا مگر وہ کہتے ہیں صبر کرو شاید ہمارا پھوپھا سدھر جائے۔ ایوب بزدار نے کہا کہ امیر تیمور نے ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور دیگر شہ...

Asma ul husna by Atif Aslam

لاہور: پی پی رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی لاہور ڈسٹرکٹ تین کے صدر عاطف چودھری پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ عاطف چودھری کو فوری طور پر علاج معالجے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہم نیوز نے پی پی پنجاب وسطی کے صدر قمرالزماں کائرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ عاطف چودھری کو مخالفین نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ہے۔ قمر الزماں کائرہ کے مطابق پی پی رہنما کو شدید زخمی حالت میں جنرل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پی پی کے مرکزی رہنما قمرالزماں کائرہ کا کہنا ہے کہ عاطف چودھری پر قاتلانہ حملہ انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر حملہ آوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ پی پی پنجاب کے رہنما چودھری منطور احمد نے بھی عاطف چودھری پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کو یقین دلایا ہے کہ پارٹی عاطف چودھری اور ان کے اہل خانہ  کے ساتھ کھڑی ہے ۔

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو کامیاب قرار دینے کیلئے فارمولہ تیار

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو کامیاب قرار دینے کیلئے فارمولہ تیار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں امتحانات منسوخ ہونے سے پیدا شدہ صورتحال پر نئی تجاویز تیار کرلی گئی ہیں،تجویز کے مطابق نویں جماعت کے تمام طلبہ کو بلا تخصیص دسویں جماعت میں پروموٹ کیا جائے گا اور دسویں جماعت میں حاصل شدہ نمبرز کے مساوی نویں کے نمبر دیئے جائیں گے۔تجویز کے مطابق پریکٹیکل کے مجموعی نمبرز میں سے نصف نمبرز تمام طلبہ کو دیئے جائیں گے،پریکٹیکل کے باقی نصف نمبرزتھیوری کے حاصل کردہ نمبرزکے تناسب سے دیئے جائیں گے،دسویں جماعت کے حالیہ تھیوری پیپرز کی مارکنگ کرکے رزلٹ کا اعلان کیا جائے گا۔بورڈز کی تجویز ہے کہ پریکٹیکل نہیں لئے جائیں گے اگر دسویں کے پیپرز کی مارکنگ نہ ہوسکی تو نویں کے مساوی نمبرز دے دیئے جائیں گے اسی طرح گیارہویں جماعت کے تمام طلبہ کو بارہویں جماعت میں پروموٹ کردیا جائے گا جبکہ بارویں جماعت کے موجودہ طلبہ کے نمبرز گیارہویں کے نمبرز کے مساوی دیئے جائیں گے،طلبہ کو اپنے نمبرز بڑھانے کیلئے دوبارہ امتحان دینے کا موقع دیا جائے گا

پی آئی اے: دنیا بھر میں ٹکٹوں کی فروخت ممکن ہو گئی

اسلام آباد: پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کو دنیا بھر میں ٹکٹوں کی فروخت کی سہولت مل گئی ہے۔ پی آئی اے کو یہ سہولت بین الاقوامی کمپنی امیڈیس سے معاہدہ کرنے کے نتیجے میں میسر آئی ہے۔ ہم نیوز نے سی ای او پی آئی اے کے حوالے سے بتایا ہے کہ معاہدے کے بعد ان سیلز ایجنٹوں کو بھی پی آئی اے کے ٹکٹ کی فروخت تک رسائی مل جائے گی جو اس سے قبل قومی ایئر لائن کی ٹکٹیں فروخت نہیں کرسکتے تھے۔ قومی ایئر لائن پی آئی کے سی ای او نے واضح کیا ہے کہ امیڈیس بکنگ سسٹم کےساتھ منسلک ٹریول ایجنٹس پی آئی اے کی پروازوں کی بکنگ کرنے کے مجاز ہوں گے۔ ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیربرائے ایوی ایشن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ این سی اوسی میں ڈومیسٹک پروازیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ حتمی فیصلہ کل قومی رابطہ کمیٹی کرے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ابتدائی طورپراسلام آباد، لاہور، کراچی اورکوئٹہ سے پروازیں شروع ہوں گی۔ غلام سرورخان کے مطابق این سی اوسی کے اجلاس میں اندرون ملک فضائی آپریشن شروع کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اجلاس میں ہواہازی، این ڈی ایم اے، محکمہ ...

ٹِک ٹاک سٹار جنت مرزا کو بالی وڈ کی فلم کی پیشکش

ٹک ٹاک کی دنیا بھی عجیب ہے۔ اگر آپ کی وڈیوز وائرل ہو جائیں تو آپ ایک سال میں 50 لاکھ فالورز حاصل کر سکتے ہیں اور آپ انڈیا کو مشہور اداکاروں کے ساتھ فلم کرنے کی پیشکش بھی ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کو یہ سب باتیں ایک کہانی لگ رہی ہیں تو پھر آپ کو ٹک ٹاک پر مشہور سٹار جنت مرزا کے بارے میں معلوم نہیں۔ جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر تقریباً ساٹھ لاکھ فالورز ہیں۔ مسحور کرنے والے ڈائیلاگز، سلو موشنز کی وجہ سے جنت نے ایک سال میں ہی ٹک ٹاک پر پچاس ہزار فالورز حاصل کر لیے تھے۔ ویب چینل پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی پر اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں جنت مرزا نے یہ انکشاف کیا ہے کہ 'اُن کو بالی وڈ میں انڈیا کے مشہور اداکار کارتک آریان کے ساتھ کام کی کرنے کی پیش کش ہوئی تھی تاہم اُنھوں نے اس آفر کو قبول نہیں کیا۔'

SALEEM SHEIKH AND SAJAL MALIK IN MAZAAQ RAAT

پہلا ہندو نوجوان پاک فضائیہ میں شامل ہوا

ہندو نوجوان اقلیتی برادری کا پہلا شخص بن گیا ہے جو پاک فضائیہ میں شامل ہوا ہے۔  پاک فضائیہ (پی اے ایف) نے ایک ٹویٹ میں کہا ، راہول دیو کو بطور جنرل ڈیوٹی پائلٹ آفیسر بھرتی کیا گیا ہے۔ نوجوان کی تصویر بانٹتے ہوئے ، پی اے ایف نے حال ہی میں ٹویٹ کیا ، "# COVID19 کشیدہ صورتحال کے دوران خوشخبری ہے۔ تھر ایک بار پھر لرز اٹھا ... مبارک ہو # راہول دیو جو #PAF میں جی ڈی پائلٹ کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔" اگرچہ دیو کی صحیح عمر معلوم نہیں ہے ، لیکن ان کی سطح پر پی اے ایف میں شامل افراد اکثر 20 کے لگ بھگ ہوتے ہیں۔  بدھ کے روز سرکاری ریڈیو پاکستان نے کہا کہ یہ "پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار" ہے کہ پی اے ایف میں ہندو نوجوان کو بطور جنرل ڈیوٹی پائلٹ افسر بھرتی کیا گیا ہے۔  ایکسپریس ٹریبیون نے بدھ کے روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا کہ شامل کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ پی اے ایف رکاوٹیں توڑ رہی ہے۔  گذشتہ سال کائنات جنید خیبرپختونخواہ صوبہ کی پہلی خاتون بن گئیں جن کا انتخاب لڑاکا پائلٹ کی تربیت کے لئے کیا گیا تھا۔  جنید نے نہ صرف پی اے ایف کے جنرل ڈیوٹی پائلٹ ک...

Tamannaah Bhatia sets the record straight about dating Pakistan cricketer Abdul Razzaq

Tamannaah Bhatia has quashed the chitchat about her love life. Bollywood actor Tamannaah Bhatia has been the talk of town in the past over her rumoured relationship with Pakistani cricketer Abdul Razzaq. The rumour mills had started turning back in 2017 when Bhatia was spotted in a jewelry store with the cricketer picking out necklaces and thereby fueling hearsay of the two getting engaged. However, the  Baahubali  actor has quashed the chitchat about her love life, slamming tabloids and portals for spreading baseless news. One day it’s an actor, another day it’s a cricketer, and now it’s a doctor. These rumours make it sound like I’m on a husband shopping spree. While I love the idea of being in love, I don’t appreciate baseless news when it comes to my personal life. I am happily single at the moment and my parents aren’t groom hunting, she said. The only thing I’m romancing right now is my cinematic endeavors. I wonder where these speculations constan...

SHAFIQ AHMED AND SHABNAM ASLAM IN MAZAAQ RAAT

Did You Know Sajal Aly is Excellent at Sketching Portraits?

We have all got all that free time on our hands amid the COVID_19 lockdown so why not take up an old hobby or even a new one for that matter? That’s what Sajal Aly seems to be doing. The Pakistani artist is trying out another art form amid the lockdown. She’s been sketching. And boy does she have the talent for it. The actress posted a sketch of husband Ahad Raza Mir. She captioned the post: “Trying out other art forms and trust me it’s not easy to capture this man’s beauty What do you think?”   The couple tied the knot earlier in March. Their destination wedding was in Abu Dhabi. Since then, the duo has been dotting on each other with social media PDA.

Amanat Chan and Anaya Malik in Mazaq Raat

نادیہ حسین خانہ کعبہ کو خالی دیکھ کر جذبات میں آکر رو پڑیں

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین  عالمی وبا کورونا کے باعث خالی خانہ کعبہ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں. کورونا کی وجہ سے دنیا کے متعدد ممالک میں اس وقت لاک ڈاؤن نافذ ہے اور خانہ کعبہ اور مسجد نبوی بھی وبا کے باعث لوگوں کے لئے بند ہیں. نادیہ حسین نے کہا کہ خانہ کعبہ کی زیارت کے تجربے کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا کیونکہ آپ جو کچھ وہاں محسوس کرتے ہیں اس کی وضاحت کے لئے الفاظ ختم ہوجاتے ہیں. نادیہ حسین نے زارو قطار روتے ہوئے کہا کہ جب بھی میں یہ بات سوچتی ہوں میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں لہٰذا ہم اسی چیز کو ذہن میں رکھ کر احتیاط کرلیں. اس وبا کو پھیلنے سے روکیں لیکن ہم تو اتنے بے حس ہوچکے ہیں کہ ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہے کہ اس وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے خانہ کعبہ آج کل خالی ہے اور اس سب کے باوجود ہم احتیاط نہیں کرتے.